Dua / Prayer sms
"الســــــــــــــلام علیـــــــــــــکم"
"ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اورپرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کی خدمت میں
" صبح کا سلام "
الله عزوجل هميشه آپ کواور اهل وعيال كو اپنی حفظ و اما ن مین رکھے.
اور آپ کے ہر کام میں آسانیاں عطا فرماۓ"
(آمین).